ویمن بگ بیش لیگ، میلبورن رینیگیڈز نے ہوبارٹ ہریکینز ویمن کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 13:34
(جاری ہے)
نومی سٹینبرگ 28 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں۔ جورجیا ویرہم نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں میلبورن رینیگیڈز ویمن نے مطلوبہ ہدف 19.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ جمیمہ روڈریگز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 33 رنز بنائے۔ کرٹنی ویب 31 رنز کے ساتھ دوسری نمایاں بیٹر رہیں۔ جارجیا ویرہم کو میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کلمہ کی برکت،فیفا ورلڈ کپ میں سعودی عرب کے پرچم سے منفرد ادب کا اظہار
-
فیفا ورلڈ کپ‘ آسٹریا نے اردن کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا
-
جونیئرایشیا کپ: قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل ہونگے
-
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں ویسٹ انڈیز اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں (کل) پنجہ آزمائی کریں گی
-
یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے امریکا میں شروع ہوگا
-
کلمہ طیبہ کا احترام ، فیفا نے سعودی پرچم کے لیے الگ پروٹوکول اختیار کر لیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑی تنزلی کا شکار
-
پاکستان کبڈی فیڈریشن کی قومی کبڈی ٹیم کے ہیڈکوچ بادشاہ گل سے اظہار تعزیت
-
قومی باکسرز کی صلاحیتیں بہتربنانے کیلئے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
فٹبال ورلڈ کپ،میسی کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا
-
پرو ہاکی لیگ،پاکستان اور بیلجیم (کل) مدمقابل ہونگے
-
فیفا ورلڈ کپ،آسٹریا نے اردن کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.