ہمارے ہاں تولوگ کسی کو خوش بھی نہیں دیکھ سکتے ‘ نیلم منیر
ہر کسی میں سے خامی نکالنا فیشن بن چکا ہے ‘ خوبرو اداکارہ کی گفتگو
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 14:21
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ اگر کوئی خوش رہتا ہے شوخ و چنچل ہے تو وہ بھی لوگوں کو ناگوار گزرتا ہے ،اگرکوئی سنجیدہ رہتا ہے اور اپنے کام سے کام رکھتاہے تو اسے مغرور اورپتہ نہیں کن کن القابات سے نوازا جاتاہے ۔
انہوںنے کہا کہ سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں پر نظر رکھنے کے لئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں اور اس کے ساتھ یہ بھی کہتے ہیںہمارے پاس تو وقت ہی نہیں ہوتا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
طلاق یافتہ اوربیوہ خواتین کی دوسری شادی پر حمزہ علی عباسی کا اہم پیغام
-
سویرا ندیم کے شوہر کون ہیں اداکارہ نے بتا دیا
-
امریکی گلوکار دورانِ پرفارمنس اسٹیج پر گر گئے، اسپتال منتقل، انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل
-
کرینہ کپور نے بیٹوں کیلئے پرورش کا اہم اصول بتا دیا
-
سہیل سمیر نے وائرل غیر اخلاقی ویڈیو پر مداحوں سے معذرت کرلی
-
والدہ کی موت کا صدمہ قبول کرنے میں 4 دن لگے،اداکارہ وماڈل جیاعلی
-
پاکستان میں 80 فیصد خواتین ازدواجی زندگی میں گھریلو تشدد کا شکار ہیں،اداکارہ فریال گوہر
-
عامر لیاقت کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے کا کیس، گواہ کے ایف آئی اے پر سنگین الزامات
-
انجری سے صحتیابی کے بعد رشمیکا مندانا کا کام پر واپسی کا اعلان
-
بڑھتی عمر کیساتھ خود کو زبردستی نوجوان دکھانے کی کوشش ناکام ہوتی ہے،سنیل شیٹی
-
ماریہ ورگاس مس یونیورس میکسیکو 2026 بن گئیں
-
عدنان سمیع کی بالی ووڈ میں پرانے گانوں کے ریمکس کے بڑھتے رجحان پر تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.