ڈجکوٹ‘بدفعلی کیس میں گواہی دینے والے سے زیادتی

پیر 18 اکتوبر 2021 11:10

ڈجکوٹ‘بدفعلی کیس میں گواہی دینے والے سے زیادتی
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) ڈجکوٹ میں بدفعلی کیس میں گواہی دینا جرم بن گیا ۔بااثر ملزموں نے گواہی دینے والے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا تفصیلات کے مطابق 6 ماہ قبل تھانہ ڈجکوٹ کے نواحی گائوں چک نمبر 88 گ ب میں کمسن علی رضا کے ساتھ شفیق تنویر وغیرہ نے زیادتی کی اور اس کیس میں عقیل منیر نامی لڑکے نے گواہی دی ملزموں نے اسی رنجش پر عقیل کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔

متعلقہ عنوان :