فیصل آباد،مختلف حادثات کے دوران 5افراد زندگی کی بازی ہار گئے، ضروری کارروائیوں کے بعد مرنیوالوں کی نعشیں ورثاء کے حوالے
بدھ 20 اکتوبر 2021 21:05
(جاری ہے)
بھکر کا رہائشی عثمان شیخوپورہ روڈ پر جاتے ہوئے ہنزا شوگر مل کے قریب مخالف سمت سے آنیوالے موٹرسائیکل سوار سے ٹکرا کر گرا جس کے نتیجہ میں پیچھے سے آتے ہوئے ڈمپر تلے آ کر موقع پر ہی چل بسا، 73ج ب کا ارسلان اسد ولد قیصر موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے وین کی ٹکر سے موت کی آغوش میں پہنچ گیا، جھمرہ کے علاقہ 107 چک پہاڑنگ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نعیم عباس موت کی وادی میں جا پہنچا۔
لاہور روڈ پر شیل پمپ پر موٹرسائیکل سوار محمد رفیق ولد بشیر سکنہ 175 ولی پورہ ننکانہ کا رہائشی ٹرک کی ٹکر سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، لالیاں کا افضل موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے گدھا ریڑھی سے زخمی ہو کر الائیڈ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.