ضلع مظفر گڑھ اور لیہ کے علاقوں پر مشتمل چھٹی تھل جیپ ریلی اختتام پذیر ہوگئی، زین محمود نے میدان مارلیا
ْسابق چمپئن نادر مگسی نے فاصلہ دو گھنٹے 14 منٹ 36 سیکنڈ میں طے کر کے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
اتوار 28 نومبر 2021 21:30
(جاری ہے)
پری پیئرڈ سی کیٹگری میں ظہیر حسین شاہ نے اول محمد عثمان اقبال دوم جبکہ محمود مجید نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پری پیئرڈ ڈی کیٹگری میں ظفر خان بلوچ نے اول عمر اقبال کانجو نے دوئم جبکہ بیورگ مزاری نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ خواتین کی پری پیئرڈ کیٹگری میں تشنہ پٹیل نے پہلی جبکہ ماہم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سٹاک گاڑیوں کی اے کیٹیگری میں یاسر احمد نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 25منٹ میں طے کرکے پہلی عقیل احمد نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 28منٹ میں طے کرکے دوسری جبکہ بیبرک بلوچ نے 195 کیلو میٹر کا فاصلہ 2 گھنٹے 30منٹ میں طے کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سٹاک گاڑیوں کی بی کیٹگری میں سلطان بہادر عزیز نے اول بسم اللہ مگسی نے دوم جبکہ عفنان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سٹاک سی کیٹیگری میں زبیر حیات نے پہلی راشد عبداللہ نے دوسری جبکہ منیم جھنڈیر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سٹاک ڈی کیٹگری میں تاج خان مہر نے پہلی فلک شیر بلوچ نے دوسری جبکہ شاہ گل مزاری نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ خواتین کی سٹاک کیٹگری میں پلوشہ حیات خان نے پہلی ندا واسطی نے دوسری جبکہ دینہ پٹیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.