ملاکنڈ،سابق ممبر قومی اسمبلی و سابق ایم پی اے اور بزرگ سیاستدان الحاج محمد خان اُتمان خیل کو ان کے خدمات پر لائف ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا
پیر 29 نومبر 2021 17:15
(جاری ہے)
اس موقع پر دیہی ترقی اور ہماری اجتماعی ذمہ داریاں Rural Develoment And Our Colletive Responsibilities کی زیر عنوان ایک روزہ سیمینار میں اجتماعی ذمہ داریوں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ۔
سیمینار سے ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر حمید خان ، ڈاکٹر سعید الرحمان ، علی محمد خان ، حاجی شیر محمد ، جان محمد ، سابق ناظم شفیق احمد ، حاجی بحرم کرم ، حاجی جاوید لطیف خان سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا ۔اپنے خطاب میں ڈاکٹر حمید خان نے سول سوسائٹی پر زور دیا کہ ترقی کے عمل کو تیز کرنے کے لئے لوگوں میں سماجی شعور اُجاگر کرنے کے علاوہ حکومتی اداروں کیساتھ تعاون کیا جائے اور اداروں کو چاہئے کہ قومی امنگوں کے مطابق پلان ترتیب دیں ۔ اس دوران سابق ایم این اے الحاج محمد خان اتمان خیل کے سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.