راوی ٹائون میں واسا نادہندگان سے87لاکھ سے زائد ریکور،راوی ٹائون کے 280نادہندگان کے کنکشن منقطع کر دیئے گئے
پیر 29 نومبر 2021 17:27
(جاری ہے)
ڈائریکٹر ریونیو اطہر محمود کی سربراہی میں راوی ٹاون کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی ڈائریکٹرمحمد توصیف، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریونیو ارسلان شاہ محمد، عدنان اصغر، بی آر او جاوید اختر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر عاطف غفور کی شرکت۔
میٹنگ میں ماہ نومبر کی ریونیو ریکوری کی پراگرسیس اور ٹارگٹس کا جائزہ لیا گیا۔ راوی ٹائون میں نادہندگان سے87لاکھ 38 ہزار 920روپے ریکور کئے گئے۔راوی ٹائون کے 280نادہندگان کے کنکشن منقطع کر دیئے گئے۔ڈائریکٹر ریونیو اطہر محمود نے کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات کر دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.