زندگی کو گزارنا نہیں بلکہ ہنسی خوشی جینا چاہیے ‘ بشریٰ انصاری
مجھے پتہ ہے میں کس طرح کے کردا رنبھا سکتی ہوں ،کسی کردار کو اپنے اوپر مسلط نہیں کرتی ‘ سینئر اداکارہ
جمعرات 2 دسمبر 2021 10:50
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں اپنے مزاج کے مطابق اداکاری کرتی ہوں ، مجھے پتہ ہے کہ میں کس طرح کے کردا رنبھا سکتی ہوں اس لئے کسی کردار کو اپنے اوپر مسلط نہیں کرتی ۔
بشریٰ انصاری نے کہا کہ مجھے مزاحیہ کرداروں میں بہت پسند کیا گیا اور میں عام زندگی میں بھی اسی طرح ہنس مکھ اور مسکراہتی رہتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ ہر وقت اداس رہیں گے ، کسی کی بات کا صحیح طرح جواب نہیں دیں گے تو لوگ آپ سے چڑ کھانا شروع ہو جاتے ہیں اور ایسے لوگ جن کیلئے آپ مجبوری ہیں ان کے سوا کوئی منہ بھی نہیں لگاتا بلکہ ان سے دور بھاگتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والد کے سوا کروڑ واپس دلانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان
-
حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید
-
میں نے آج تک کبھی کسی فلم کا مکمل اسکرپٹ نہیں پڑھا، سلمان خان
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
رنبیر کپور نے ایودھیا میں 3.31کروڑ روپے کی زمین خرید لی
-
میں کھلاڑی تو اناڑی ہالی ووڈ فلم کی کاپی تھی، سیف علی خان
-
حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
سام سنگ نے دعا لیپا کی جانب سے دائر 15 ملین ڈالرز مقدمے کے الزامات کی تردید کر دی
-
خواتین چاند تک پہنچ گئیں اور ہم انکے وزن پر بات کر رہے ہیں، زارا نور عباس
-
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
اداکارہ تبو نے بالی ووڈ کی حقیقت بے نقاب کردی
-
سسرال والوں کو چاہیے نئی آئی لڑکی کو اسپیس دیں،اداکارہ مریم نفیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.