cبرازیل میں جنگل کی آگ سے پونے دو کروڑ انواع ہلاک
اتوار 19 دسمبر 2021 18:15
(جاری ہے)
لیکن سنہ 2020 میں تو جنگل کی آگ کے واقعات میں قیامت خیز تیزی دیکھنے میں آئی۔
یہ آگ اپنے روایتی پیمانے کے لحاظ سے غیر معمولی تھی اور واضح طور پر اس برس کی سنگین خشک سالی سے جڑی ہوئی تھی جس کا اس خطے کو اس وقت سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انتہائی زیادہ تعداد میں مارے گئے سانپ ہمیں ان ہلاکتوں کے اثرات کے بارے میں حیران کر دیتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں ماحولیاتی نظام میں ناقابل تصور عدم توازن پیدا ہو سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.