عمر کوٹ: پرائمری اسکول کی خستہ حال دیوار کھیل کود کے دوران بچوں پر گرنے سے ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق
جمعرات 20 جنوری 2022 19:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چھور کے علاقے صوفی اکبر میں پرائمری اسکول کی زبوں حال دیوار اچانک گرنے سے تیرہ سالہ مصوم محب نوٹہری اور بارہ سالہ گوموں بھیل ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے بتایاجارہاہے کہ اسکول کی اس دیوار کے ساتھ بچے کھیل کود کررہے تھے کہ اچانک بچوں پر اینٹوں کی دیوار گرگئی جس دو مصوم بچے ہلاک ہوگئے اسکول کی زبوں حالی خستہ عمارت کے باعث اسکول کافی عرصے سے بند ہے ۔
علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ تحت دیوار کا ملبہ ہٹا کر دونوں بچوں کی نعشیں نکالیں۔بچوں کی نعشیںگھروں پر پہنچنے پر کہرام مچ گیا علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی یہ امر قابل ذکر ہے کہ عمرکوٹ ضلع کے دوردراز پسماندہ علاقوں میں کئی اسکولوں کی عمارتیں ،اسکولوں کے کمرے انتہائی خستہ حال ہیں ہر سال ان کی مرمت رنگ روغن کی آڑ میں مبینہ طور پر لاکھوں روپے ہڑپ کرلیے جاتے ہیں اور مبینہ طورپر خستہ حال اسکولوں کی برائے نام مرمت کی جاتی ہے عوامی سماجی حلقوں نے بتایاکہ انتظامیہ اور محکمہ ایجوکیشن ورکس میں شکایت کرنے کے باوجود کوئی توجہ نہیں دیتاہےمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.