پریمیئر لیگ، چیلسی نے ٹوٹنہام اور لیور پول نے کرسٹل پیلس کو ہرا دیا
پیر 24 جنوری 2022 15:33
(جاری ہے)
فٹ بال پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، سٹیمفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں چیلسی نے ٹوٹنہام کو 0-2 سے ہرا دیا، فاتح ٹیم کی طرف سے حکیم زیچ اور تھیاگو سلوا نے ایک، ایک گول کیا، اس فتح کے بعد چیلسی کی ٹیم 47 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔
سیلہرسٹ پارک سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لیور پول نے کرسٹل پیلس کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی، لیور پول کی طرف سے ورجل وان ڈیجک، آکسلیڈ چیمبرلین اور فیبنہو نے ایک، ایک گول کیا۔ لیسٹر سٹی اور برنلے کے درمیان کھیلا گیا میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.