Mفیروز خان’ ’ریپ‘‘ گلوکاری کرنے کو تیار
بدھ 26 جنوری 2022 18:40
(جاری ہے)
ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا کہ ان کا مذکورہ گانا جلد ریلیز ہوگا، تاہم انہوں نے اس کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
اداکار کی جانب سے ’ریپ‘ گانے کی ریکارڈنگ کی ویڈیو کو شیئر کیے جانے اور ان کی جانب سے جلد گانے کو ریلیز کرنے کے اعلان کے بعد مداحوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارک باد بھی پیش کی۔کئی لوگوں نے ان کی تعریفیں کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی گلوکاری بھی ان کی اداکاری کی طرح شاندار ہوگی۔فیروز خان سے قبل بھی متعدد اداکاروں نے گلوکاری کی قدم میں رکھا ہے اور کئی گلوکار بھی اداکاری کی شروعات کر چکے ہیں۔حال ہی میں گلوکار عاطف اسلم اور ان سے قبل اذان سمیع خان اور حدیقہ کیانی نے چھوٹی اسکرین پر اداکاری کا آغاز کیا تھا۔اسی طرح فیروز خان سے قبل حرا مانی، احسن خان اور ڑالے سرحدی سمیت دیگر اداکار بھی گلوکاری میں قسمت آزمائی کر چکے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.