چین نے شاندار اولمپک گیمز پیش کرنے کا وعدہ پورا کیا، چینی صدر
چینی عوام دنیا کے عوام کے اتحاد میں اپنا حصہ ڈالنے کا عزم رکھتے ہیں، کانفرنس سے خطاب
جمعہ 8 اپریل 2022 16:55
(جاری ہے)
کانفرنس میں، 148 گروپوں اور 148 افراد کو بیجنگ سرمائی اولمپکس اور سرمائی پیرا اولمپکس میں ممتاز خدمات کے اعزاز سے نوازا گیا۔ شی جن پھنگ اور دیگر چینی رہنمائو ں نے انعام یافتہ گروپوں اور افراد کے نمائندوں کو ایوارڈز پیش کیے۔
اس مو قع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ چینی عوام نے دوسرے ممالک کے لوگوں کے ساتھ مل کر مختلف مشکلات اور چیلنجوں پر قابو پا کر ایک بار پھر اولمپک گیمز کا انعقاد کیا ہے اور ایک بار پھر اولمپکس کی شان و شوکت کو ظاہر کیا ہے۔ حقائق نے ثابت کیا ہے کہ چینی عوام اولمپک تحریک کی ترقی اور دنیا کے عوام کے اتحاد اور دوستی میں اپنا حصہ ڈالنے کا عزم رکھتے ہیں۔صدر شی نے کہا کہ گزشتہ سات سالوں کے دوران، بیجنگ اور جانگ جیا کھو نے بین الاقوامی کھیلوں کی تنظیموں جیسا کہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی اور بین الاقوامی پیرا اولمپک کمیٹی کے ساتھ میزبان شہر کے طور پر کووڈ19 سمیت مختلف مشکلات اور چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کیا ہے اور دنیا کے لیے ایک سادہ، محفوظ اور شاندار اولمپک گیمز پیش کرنے کا وعدہ پورا کیا ۔ بیجنگ دنیا کا پہلا ڈبل اولمپکس سٹی بن گیا۔اس عظیم کامیابی کا راز کچھ یوں ہے کہ پہلا، سی پی سی کی مضبوط قیادت۔ دوسرا،زیادہ سے زیادہ وسائل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اہم امور کی انجام دہی کی چین کی صلاحیت۔ تیسرا، مختلف خطرات اور چیلنجوں کو فعال طور پر روکنے اور ان کا جواب دینے کی پالیسی کا نفاذ اور چوتھا، ایونٹ کی تیاری کی عوام کی خدمت کے ساتھ امتزاج کی پالیسی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.