2022 میں برکس وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کی پہلی میٹنگ
اجلاس میں مختلف موضوعات اوررواں سال برکس مالیاتی تعاون کے متوقع نتائج پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
ہفتہ 9 اپریل 2022 16:54
(جاری ہے)
لیو کن نے اس بات پر زور دیا کہ چین برکس ممالک کے درمیان خزانے اور مالیات کے حقیقت پسند تعاون کو مزید گہرا کرنے، نیو ڈویلپمنٹ بینک کی دوسری پانچ سالہ حکمت عملی کی تشکیل ،ارکان کی تعداد میں اضافیاور اندرونی بہتری کو فروغ دے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ معیار کی اقتصادی، سماجی اور ماحولیاتی ترقی کو فروغ دیتے ہوئے بنیادی تنصیبات کی سرمایہ کاری کے میدان میں معلومات اور تجربے کا تبادلہ کیا جائے۔اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے نمائندوں نے چیرمن ملک کے طور پر چین کے قائدانہ کردار کو سراہا، برکس ممالک کے درمیان پالیسی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے اور خزانے اور مالیات کے حقیقت پسند تعاون کو گہرا کرنے کے لیے چین کی متعلقہ تجویز کا خیرمقدم کیا، اور اس سال برکس ممالک کے درمیان خزانے اور مالیات کے تعاون کے نتائج پر تعمیری تجاویز پیش کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطین سمیت دنیا بھر میں جبری بیگھر افراد کی تعداد 2023میں نئی تاریخی سطح تک پہنچ گئی ،اقوام متحدہ
-
پرمٹ رکھنے والوں کے لیے روضہ رسول صلی الله عليه وسلم کی زیارت اورحاضری کی تاریخوں کا اعلان
-
بھارتی ریاست اتر پردیش میں مزید 2 آئمہ کرام قتل
-
لڑائی میں مزید شدت،غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اب بھی ممکن
-
حکومت میں آنے کے بعد فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے،لیبرپارٹی کا اعلان
-
اسلام دشمنی میں اسرائیلی فوجی نے مسجد کو ریستوران بنا دیا
-
سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ ختم کردیا
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدر
-
مناسک حج کا آغاز 8 ذی الحجہ سے ہو گا، منیٰ کی خیمہ بستی آباد ہونے لگی
-
دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد 120 ملین سے متجاوز
-
مکہ مکرمہ کا حج میڈیا ہب شاندار سہولیات کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز
-
سعودی ولی عہد سے انڈونیشیا کے نو منتخب صدر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.