حسن علی سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے :جیمز اینڈرسن
پاکستانی پیسر سارا دن بولنگ کروانے کیلیے تیار رہتے ہیں، کبھی نہیں کہتے کہ میں تھکاوٹ محسوس کررہا ہوں: برطانوی ٹیسٹ پیسر
ذیشان مہتاب جمعرات 12 مئی 2022 11:41
(جاری ہے)
فاسٹ بولر نے کہا کہ ’کاؤنٹی کرکٹ میں کسی غیر ملکی پلیئر سے آپ اس سے زیادہ کی توقع نہیں کر سکتے، وہ کرکٹ سے بے پناہ لگاؤ رکھتے ہیں، وہ ڈریسنگ روم میں بہت زیادہ سوالات کرتے ہیں مگر مجھے بھی ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی پیسر حسن علی صرف میچ میں ہی نہیں بلکہ ٹریننگ میں بھی 100 فیصد دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹر نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 4 میچز میں 24 وکٹیں حاصل کیں تھی جب کہ انکی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے لنکا شائر کاؤنٹی نے انہیں اپریل کے مہینے کے لیے ہلٹن پلیئر آف دی منتھ قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.