صوبائی محتسب آفس لاڑکانہ کے دفتر میں درج شکایات کی سماعت کا شیڈول جاری کر دیا گیا
ہفتہ 14 مئی 2022 23:58
(جاری ہے)
سماعت میں غلام اکبر بھٹو، ڈپٹی منیجر (انڈسٹری اینڈ کمرشل)، ایس ایس جی سی ایل، لاڑکانہ نے شرکت کی اور سیپکو کی جانب سے حفیظ الرحمان ایگزیکٹو انجینئر، سیپکو قمبر کی جانب سے پیش ہوئے اور تنویر احمد ایگزیکٹو انجینئر سیپکو لاڑکانہ کی جانب سے پیش ہوئے۔
سید محمود علی شاہ نے موصول ہونے والی 30 شکایات کا فیصلہ کیا اور یقین دلایا کہ فیصلہ شدہ شکایات پر سیپکو حکام 30 دن کے اندر عملدرآمد کرائیں گے۔ بصورت دیگر عمل درآمد نہ کرنے کا مقدمہ وفاق محتسب کو بھجوا دیا جائے گا اور حکم عدولی کرنے والے افسر کے خلاف کارروائی کی درخواست کی جائے گی۔m.k.aمزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.