فٹنس مسائل سے پریشان سابق برطانوی نمبر ایک لورا روبسن نے ٹینس کو خیر باد کہہ دیا
منگل 17 مئی 2022 10:30
(جاری ہے)
لورا روبسن 2012 کے یو ایس اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچی تھی ۔
انہوں نے ہم وطن اینڈی مرے کے ساتھ اولمپکس کے ٹینس مقابلوں کے مکسڈ ڈبلز میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ 2013 کے سیزن میں وہ ومبلڈن اوپن ٹینس مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچی اور اپنے کیریئر کی اعلی ترین 27 ویں پوزیشن پر پہنچی تھی لیکن بعد میں 2013 میں ہی کلائی کی چوٹ نے اان کو پریشان کرنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے وہ اگلے دو سال کے لیے کھیل سے باہر ہوگئیں ۔ وہ 2016 میں کھیل کے میدان میں واپس آئی لیکن وہ اپنی پرانی فارم دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں جو انہوں نے اپنی نوعمری میں حاصل کی تھی اور وہ دوبارہ ٹاپ 100 میں شامل ہونے سے قاصر رہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.