بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے پٴْرامید

اتوار 29 مئی 2022 14:35

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2022ء) بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے پٴْرامید ہے۔

(جاری ہے)

سری لنکا کرکٹ آفیشل کے مطابق ایشیا کپ کو دوسرے ملک منتقل کیے جانے والی خبروں میں صداقت نہیں۔سری لنکا میڈیا کے مطابق ایشیا کپ موجودہ حالات میں سری لنکا میں ہی ہونے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ ایشیا کپ سری لنکا میں 27 اگست سے 11 ستمبر تک شیڈولڈ ہے۔

متعلقہ عنوان :