انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والے افراد ہی ملک اور قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، راجہ پرویز اشر ف
اخوت فاؤنڈیشن کی جانب سے بلا سود قرضوں کی فراہمی ایک خوش آئند قدم ہے، بلا سود قرضوں سے عوام کو اپنا روزگار شروع کرنے کا موقع ملے گا، خطاب
اتوار 19 جون 2022 19:15
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے افراد ہی ملک اور قوم کے حقیقی ہیرو ہیں۔ انہوںنے کہاکہ متوسط اور پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں میں تبدیلی لانا ایک عظیم کارنامہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ مستقل مزاجی اور مسمم ارادے سے عوام کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرنے والے افراد پر قوم کو فخر ہے۔
انہوںنے کہاکہ مجھے ایک بار پھر اللہ تعالیٰ نے گوجر خان کی عوام کی خدمت کا موقع فراہم کیا ہے، گوجر خان کی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ گوجر خان میں اس وقت ترقیاتی منصوبوں کا اجراء ہو چکا ہے، عوام کی ترقی اور خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوںنے کہاکہ اخوت فاؤنڈیشن کی جانب سے بلا سود قرضوں کی فراہمی ایک خوش آئند قدم ہے، بلا سود قرضوں سے عوام کو اپنا روزگار شروع کرنے کا موقع ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.