وائلڈ لائف مانسہرہ نےنایاب اورقیمتی چھپکلیاںسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،2ملزمان گرفتار
بدھ 22 جون 2022 15:30
(جاری ہے)
محکمہ وائلڈ لائف کے ایس ڈی ایف اوعبدالرشید تنولی کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے داتہ ٹول پلازہ کے قریب ناکہ بندی کے دوران کیری سوزوکی نمبرایل آر زیڈ1082کی تلاشی کے دوران ایبٹ آباد سے مانسہرہ سمگل کی جانے والی15عدد قیمتی اورنایاب چھپکلیاں برآمد کرکے2ملزمان گرفتار کئے۔
محکمہ وائلڈ لائف کےعہدیداران نےلیپرڈگیکونامی چھپکلی کی قیمت لاکھوں روپے بتائی ہے۔۔ ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ یہ چھپکلیاں ایبٹ آباد اور حویلیاں کے مختلف پہاڑوں اور جنگلات سے پکڑ کر ملک کے مختلف علاقوں میں سمگل کرتے ہیں۔ملزمان کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ مجریہ 2015ء کے تحت چالان چاک کرکے مزید قانونی کارروائی عمل شروع کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.