نوویک جوکووچ ،کارلوس الکاراز اور کیمرون نوری ومبلڈن اوپن ٹینس کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
جمعرات 30 جون 2022 09:20
(جاری ہے)
20 گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے نوویک جوکووچ نے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف آسٹریلوی کھلاڑی ایتھناسیوس کوکیناکیس کو سٹریٹ سیٹس میں 1-6، 4-6 اور 2-6 سے شکست دی اور میگا ایونٹ مینز سنگلز کے تیسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔
سربین سٹار نوویک جوکووچ مجموعی طور پر 21 ویں گرینڈ سلام کے لئے کوشاں ہیں ۔سپین کے کارلوس الکاراز نے بھی دوسری رکاوٹ عبور کر لی ، انہوں نے دوسرے رائونڈ میں ہالینڈ کے حریف کھلاڑی ٹیلون گریکسپور کو 4-6، 6-7(0-7) اور 3-6 سے شکست دی، ایک اور میچ میں فرانسیسی کھلاڑی یوگو ہمبرٹ نے ناروے کے ٹینس کھلاڑی اور میگا ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ کیسپر رڈ کو 6-3، 2-6، 5-7 اور 4-6 سے اپ سیٹ شکست دے کر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا۔ میزبان ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کا سفر بھی دوسرے رائونڈ میں تمام ہوگیا جبکہ انگلینڈ کے کیمرون نوری نے حریف ہسپانوی کھلاڑی جمےانتونی منار کلار کو سخت مقابلے کے بعد 4-6، 6-3، 7-5، 0-6 اور 2-6 سے مات دے کر تیسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.