کمشنر ،ڈپٹی کمشنرکا نیو کٹاریاں اور شمس آباد میں قائم اتوار بازاروں کا دورہ
اتوار 3 جولائی 2022 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہریوں کی شکایات کا بھی جائزہ لیا جائے اور قیمت ایپ کے استعمال کی ترغیب دی جائے۔نورالامین مینگل نے کہا کہ پرائس مجسٹریٹس کو بھی متحرک کیا جائے اور ناجائز منافع خوروں پر سخت جرمانے عائد کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ہر پرائس مجسٹریٹ کی کارکردگی کا جائزہ عوام کی شکایات کی روشنی میں لیا جائے اور جس علاقہ سے ناجائز منافع خوری کی زیادہ شکایات وصول ہوں وہاں کے پرائس مجسٹریٹس کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو اتوار بازاروں کی مدد سے ریلیف پہنچانے کیلئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام تحصیلوں میں زیادہ سے زیادہ اتوار بازار اور ریڑھی بازار قائم کئے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.