تھرڈسیڈڈ اونس جبیراور جول نیمیئرنے ومبلڈن اوپن کے کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی
پیر 4 جولائی 2022 09:10
(جاری ہے)
ویمنز سنگلز کے چوتھے رائونڈ میں تیونس کی تھرڈسیڈڈ اونس جبیر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائی بریک پر بیلجیئم کی حریف کھلاڑی ایلیس مرٹینز کو 6-7(9-11)اور4-6 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جرمنی کی جول نیمیئرنے پری کوارٹر فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانوی ٹینس کھلاڑی ہیتھر واٹسن کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 4-6 سے شکست دے کر ٹاپ ایٹ رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
کوارٹر فائنل رائونڈ میں تیونس کی ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی تھرڈسیڈڈ اونس جبیرکا مقابلہ جمہوریہ چیک کی میری بوزکووا سے ہوگا جبکہ جرمن ٹینس کھلاڑی جول نیمیئر کا مقابلہ ہم وطن تتجانا ماریہ سے ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.