ڈپٹی کمشنرنارووال کی زیر صدارت ڈیلی رویو کمیٹی برائے پرائسزکااجلاس
بدھ 6 جولائی 2022 16:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنرنارووال اجلاس میں نے عیدالاضحٰی کے ایام میں زیادہ استعمال ہونے والی سبزیوں پیاز،ٹماٹر ادرک،لہسن، ہری مرچ ودیگراشیاء کی عوام کو سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ دکانوں کے نام اور ایڈریس سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے سمیت عوام کو آگاہی کی ہدایات کیں۔
اجلاس میں مزید آٹے ،یوریاکھاد اور دیگر اشیاء ضروریہ سمیت سبسڈائزڈ اشیاء کی طلب و رسدسمیت ضلعی حکام کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران تاجربرادری اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے باہمی تعاون میں اضافے کا اظہار عزم کرتے ہوئے حکومت کی پالیسیوں اور قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کا اظہار عزم کرتے ہوئے قوم و ملک کی سلامتی کی دعا کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.