کمشنر بنوں ارشد خان کی زیر صدارت اجلاس
2.2 ارب لاگت سے 318 کنال پر محیط نرسنگ کالج لکی مروت کے بڑے منصوبے کی تعمیر پر جلد کام شروع کرنے کا جائزہ لیا گیا جنوبی اضلاع کے لوگوں میں قابلیت کی کوئی کمی نہیں، تاہم ہنر سیکھنے کیموقع فراہم کرنے کی دیر ہے، ارشد خان
جمعرات 4 اگست 2022 22:01
(جاری ہے)
جس سے جنوبی اضلاع صحت کے شعبہ میں خود کفیل ہونے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کو پہلے سے نرسنگ میل اور فیمیل سٹاف کی کمی کا سامنا ہے۔ اور اس کالج کے قیام سے وہ کمی دور ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی اضلاع کے لوگوں میں قابلیت کی کوئی کمی نہیں، تاہم ہنر سیکھنے کیموقع فراہم کرنے کی دیر ہے۔انہوں نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل لاجسٹک سیل اور لالازار کنسلٹنٹ کے حکام کل ہی سائیٹ پر جاکر کام جاری کرنے کا طریقہ کار وضع کرکے مجھے آگاہ کرے۔ اگر اس دوران انہیں کسی قسم کی مشکل پیش آرہی ہو۔ تو موقع پر ڈپٹی کمشنر لکی مروت سے بھی مدد لی جا سکتی ہے۔ لیکن کام شروع کرنے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ کمشنر بنوں نے آئیندہ ہفتے تک تمام متعلقہ زمہ داران کو نرسنگ کالج لکی مروت پر کام شروع کرنے کا لائحہ عمل بنا کر پیش کرنے کی ہدایت کی۔ کمشنر بنوں ڈویژن ارشد خان نے کہا کہ باقی ماندہ فنڈز ریلیز کیلئے صوبائی حکامت سے بات چیت کی جائے گی تاکہ ہر صورت اس بڑے منصوبے پر کام شروع ہو سکے۔ ڈپٹی کمشنر لکی مروت فضل اکبر نے کہا کہ زمین کے خریداری کی مد میں چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے خرچ ہو چکی ہے۔ اور ضلعی انتظامیہ اس بڑے منصوبے کو شروع کرنے کیلئے مکمل طور پرتیار ہیمزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.