فتح کے باوجود یوروگوائے کا فیفا ورلڈکپ کے پہلے ہی راونڈ میں سفر اختتام پذیر ہو گیا
پوائنٹس ٹیبل پر پوائنٹس برابر ہونے کے باوجود جنوبی کوریا پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئی، پرتگال بھی اپ سیٹ شکست کے باوجود ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کا حصہ بن گئی
محمد علی جمعہ 2 دسمبر 2022 23:47
(جاری ہے)
پرتگال اور جنوبی کوریا جبکہ گھانا اور یوروگوئے کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ اس گروپ کی دلچسپ بات یہ تھی کہ چاروں ٹیموں میں سے کسی بھی ٹیم کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچنے کے امکانات ختم نہیں ہوئے تھے۔
اس گروپ سے پرتگال اور یوروگوئے کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچنے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے تھے، تاہم جنوبی کوریا نے پرتگال کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے اپ سیٹ شکست دے کر یوروگوئے کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ یوروگوئے نے بھی گھانا کو دو صفر سے شکست دی، تاہم یوروگوئے یہ میچ جیت کر بھی ورلڈکپ سے باہر ہوگیا۔ گروپ ایچ میں پرتگال نے 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر رہتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی جبکہ جنوبی کوریا اور یوروگوئے 4،4 پوائنٹس حاصل کرسکے۔ یوروگوئے اور جنوبی کوریا کے گولز کا فرق بھی ایک جیسا تھا، تاہم کورین ٹیم ٹورنامنٹ میں زیادہ گولز اسکور کرنے کی وجہ سے فائنل 16 میں پہنچ گئی۔ گروپ میچز میں جنوبی کوریا نے 4 جبکہ یوروگوئے نے 2 گول اسکور کیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.