احمد پور سیال ،بنیادی مرکز صحت نیکو کارہ کے رہائشی کوارٹرز بھوت بنگلوں کا منظر پیش کرنے لگے
پیر 16 جنوری 2023 14:15
(جاری ہے)
ان کوارٹرز کو آباد کرنے کی بجائے تباہ وبرباد ہونے کے لئے چھوڑ دیا گیا ہے۔
ان ناکارہ کوارٹرز میں ''بسیرا''مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محکمہ صحت کے ارباب اختیار کی نظروں سے اوجھل یہ سرکاری رہائش گاہیں دن بدن جنوں، بھوتوں اور ''غیبی مخلوق''کی آماجگاہیں بنتی جا رہی ہیں۔ بنیادی مرکز صحت نیکو کارہ تحصیل احمد پور سیال کے عملہ اور اہلیان دیہہ نے ارباب بست و کشاد سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری رہائشی کوارٹرز کی تعمیر ومرمت کرکے انہیں رہائش کے قابل بنایا جائے تاکہ ہسپتال کا عملہ انہیں آباد کرسکےمزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.