برائیلرگوشت کی قیمت میں 6 روپے کلو اضافہ

منگل 7 فروری 2023 22:08

برائیلرگوشت کی قیمت میں 6 روپے کلو اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2023ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، اس اضافے سے برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 552 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ زندہ مرغی 4 روپے اضافے کے ساتھ 368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن کی سطح پرمستحکم رہی ۔