کمپری ہینسو ماڈل ہائی سکول کی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب
جمعرات 30 مارچ 2023 17:53
(جاری ہے)
تقریب میں سرپرست اعلی نوید وڑائچ، وارث وڑائچ، سید اعجاز کاظمی، عرفان چوہدری، حسنین رضا سمیت ماہرین تعلیم اور دیگر مکاتب ِفکر سے منسلک افرادکے علاوہ سٹاف ممبران اور جماعت نہم دہم کے طالبعلموں کی کثیر تعداد شریک تھی۔
اس موقع پر مقررین نے شرکاء تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور سرگودھا میں تعلیم کے فروغ کے لیے کمپری ہینسو گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کی خدمات پر خراج ِتحسین پیش کیا۔اس موقع پر بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں کو تعریفی شیلڈ ز اور میڈلز دیئے گئے جبکہ مہمانان ِگرامی کو یادگاری سونیئرز پیش کیئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.