چونیاں ، آگ کی زد میں آکر جھلس جانے والے بد قسمت خاندان کا بچہ جاں بحق، والد اور دو بچے زخمی
منگل 23 مئی 2023 21:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رانا ٹاؤن چونیاں میں دل خراش واقعہ گھر میں لگے اے سی میں شاٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ کی زد میں آ کر چھ سالہ بچہ فیضان جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
جھلس جانے والوں میں والد یاسین بیٹا فرقان اور بیٹی مونیبہ شامل ہے ۔والدہ گھر میں موجود نہ تھی آگ اے سی کے شارٹ سرکٹ سے کمرے میں وال پیلنگ کو لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تمام کمرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ریسکیو 1122 نے لاش اور جھلس جانے والے افراد کو تحصیل ہسپتال منتقل کیا جھلس جانے والے تینوں افراد کی حالت تشویشناک ہونے پر جناح ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا والد یاسین اور فرقان کی حالت تشویشناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.