ایشین سکواش فیڈریشن کا اجلاس 10 جون کو ہوگا

جمعہ 2 جون 2023 12:42

ایشین سکواش فیڈریشن کا اجلاس 10 جون کو ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2023ء) ایشین سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 10 جون کو ہانگ کانگ میں ہوگا۔ جس میں ایشین سکواش فیڈریشن سے منسلک رکن ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔