پہلی قائداعظم نیشنل سکوائش چیمپئن شپ ،فرحان زمان اور محمدعماد فائنل میں پہنچ گئے
ہفتہ 3 جون 2023 22:30
(جاری ہے)
مردوں کےکوارٹر فائنلز میں فرحان زمان نے فراز محمد کو 11/6,11/4,11/7 ، وقار محبوب نے محرر علی کو 11/7,11/4,11/4ب ، محمد عماد نے عبداللہ نواز کو۔
3,11/4,13/11 جبکہ محمود محبوب نے عثمان ندیم کو 7/11,11/8,12/14,11/9,11/9 سے شکست دی۔مردوں کےسیمی فائنلز مقابلوں میں فرحان زمان نے وقار محبوب کو 11/7، 11/9، 3/11، 11/5 اورایم عماد نے محمود محبوب کو 11/4، 7/11، 11/9، 11/2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ خواتین کےسیمی فائنلز مقابلوں میں مریم ملک نے نور الہدیٰ کو 9/11,11/7,10/12,11/5,11/3 جبکہ دوسرے میچ میں آمنہ فیاض نے زینب خان کو 11/6,11/13,8/11 سے شکست دے دی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.