احمد پور سیال،عیدالاضحی کے پہلے روز دکان میں آتشزدگی کی وجہ سے کروڑوں روپے کا مالی نقصان ،دکان جل کر خاکستر
ہفتہ 1 جولائی 2023 14:50
(جاری ہے)
دکاندار رمضان راں نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے یا کوئی اور اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔
آتشزدگی کے نتیجہ میں کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے ۔دکان میں آتشزدگی کے نتیجہ میں ہونے والے بھاری مالی نقصان پر انجمن تاجران احمد پور سیال کی طرف سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدر انجمن تاجران چوہدری محمد اختر جاوید اور جنرل سیکرٹری ملک محمد شریف نیر نے کہا ہے کہ اگر فائر بریگیڈ کی سہولت احمد پور سیال میں ہوتی تو بھاری مالی نقصان نہ اٹھانا پڑتا۔ انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہونے کے ناطے ریسکیو1122کا دفتر احمد پور سیال میں ہونا چاہئے تھا لیکن یہ دفتر سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا اور اسے تحصیل ہیڈ کوارٹر سی30کلومیٹر دور بنا دیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ آتشزدگی کی صورت میں فائر فائٹرز کے پہنچنے تک کام تمام ہو چکاس ہوتا ہے ۔انہوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ احمد پور سیال کو فائر بریگیڈ کی سہولت سے محروم رکھنا یہاں کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہے ۔انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ ریسکیو1122کا مرکزی دفتر احمد پور سیال میں بناکر اس کی ایک برانچ گڑھ موڑ میں قائم کی جائے تاکہ احمد پور سیال کو مزید نقصان سے بچایا جاسکے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.