طارق عزیز مرنے سے قبل اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتے تھے،اہلیہ کا انکشاف
حال ہی میں حاجرہ طارق عزیز شوہر کی تیسری برسی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیآبدیدہ ہوگئیں
بدھ 16 اگست 2023 23:33
(جاری ہے)
حاجرہ طارق نے بتایا کہ ان کی ڈائری سے نکلنے والی پرچی سے معلوم ہوا کہ طارق عزیز اپنی آنکھوں کو عطیہ کرنا چاہتے تھے لیکن ان کی اچانک موت کی وجہ سے ان کی یہ خواہش پوری نہ ہو سکی۔
حاجرہ طارق عزیز نے بتایا کہ ہمیں اس خواہش کا علم حال ہی میں ہوا اگر چہ وہ اس خواہش کا ذکر اپنی زندگی میں ہم سے کر چکے تھے لیکن اس کے باوجود ان کی اچانک موت کے غم میں ہمیں یہ خواہش یاد نہیں رہی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جیجی اور بیلا حدید نے فلسطینی خاندانوں کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی
-
سب کچھ حکومت،اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ‘ شبیر جان
-
اداکارہ طاہرہ نقوی کی 42 ویں برسی (کل) منائی جائے گی
-
کوئی فنکار مکمل نہیں ہوتا ، ہر روز سیکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے ‘ نعمان اعجاز
-
ارجن کپورسے بریک اپ،ملائیکہ اروڑانے افواہوں کوجھوٹاقراردے دیا
-
امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب
-
فیروزخان کی دوسری شادی ، ویڈیوزو تصاویروائرل
-
سونم باجوہ کا پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار
-
فلم نابالغ افراد کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان
-
سب سے پہلے سلمان خان نے فلم آفر کی، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ خانز کوکڑی تنقیدکاسامنا
-
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اوربھتہ خوری کی شکایت درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.