عمان کا ایئرپورٹس پر ٹیکسی سروسز کیلئے نئے لائسنس دینے کا فیصلہ
نئی کمپنیاں مسافروں کو سفر سے پہلے طے شدہ قیمتوں پر ٹرپس کی پیشکش کرسکیں گی
ساجد علی منگل 12 ستمبر 2023 15:57
(جاری ہے)
ایم ٹی سی آئی ٹی نے سلطنت کے ہوائی اڈوں پر کام کرنے والے ٹیکسی ڈرائیوروں پر زور دیا ہے کہ وہ اکتوبر کی پہلی تاریخ سے پہلے لائسنس یافتہ درخواستوں میں شمولیت اختیار کرلیں، بصورت دیگر انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ وزارت کی ’Aber ابر ایپ‘ ایک سمارٹ ایپلی کیشن ہے جس میں سلطنت عمان میں تمام لائسنس یافتہ ٹیکسی ایپلی کیشنز شامل ہیں، جو ٹیکسی سروسز کے صارفین کو اپنی مطلوبہ منزل کا انتخاب کرنے اور آسانی سے ایک ونڈو میں ایپلی کیشنز تک رسائی حاصل کرنے اور فوری یا پیشگی بکنگ میں مدد کرتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.