گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں جدوجہد کی پائی جانیوالی صلاحیت ملک کے اور علاقوں میں نہیں،میجر جنرل کاشف خلیل
کامیابی بڑے عہدوں تک پہنچنے کا نام نہیں،بلکہ اچھا انسان بننا ،ملک و قوم ،دنیا کو فائدہ پہنچانا کامیابی ہے ، فورس کمانڈر ایف سی این اے کا کیریئر فسٹ سے خطاب
ہفتہ 23 ستمبر 2023 20:45
(جاری ہے)
کسی کی ذات سے ملک و قوم اور دنیا کو فائدہ پہنچانا کامیابی ہے اپنی زات سے گھر،محلہ اور شہر والوں کو فائدہ نہیں پہنچتا وہ عہدہ بیکار ہے کسی کیلئے بہتری اور فلاح و بہبود کیلئے کام نہ آنا کوئی فائدہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب لوگ اچھی گواہی دیں وہ اصل کامیابی ہے۔اللہ روزی دینے والا ہے، انسان کو ہمیشہ اچھے کی کوشش میں رہنا چاہئے۔فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوآپ ہمیشہ زندگی میں بلند مقاصد کی جستجو میں رہیں،کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔تقریب کے بعد چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی کے ہمراہ فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل نے کیریئر فیسٹ میں لگائے گئے مختلف اسٹالز کا دورہ بھی کیا۔قبل ازیں چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے کیریئر ایکسپو آمد پر انہیں خوش آمدید کہا اور فیسٹیول سے متعلق انہیں آگاہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.