نوشہرہ ،گیس لیکیج سے زور دار دھماکہ ، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی
جمعرات 14 دسمبر 2023 19:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب نوشہرہ کے پوش علاقے اے ایس سی کالونی بدرشی میں رہائشی عبداللہ کے گھر کے کمرے میں اچانک گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ ہو اجس سے گھر میں موجود تین بچیوں سمیت چھ خواتین اور گھر کے سربراہ سمیت دو مرد بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اور جھلس جانے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد نوشہرہ کے قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کئے۔
مزید اہم خبریں
-
شعیب شاہین سمیت 80 پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں، رانا مشہود احمد خان
-
اسلام آباد،پاسپورٹ کے اجرا میں غیرمعمولی تاخیر سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی
-
وزیراعظم کاقطر کے امیر سے ٹیلیفونک رابطہ ، عید الاضحی کی مبارکباد
-
سندھ کا ترقیاتی بجٹ باقی صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
انسان کو تقویٰ اختیار کرنا چاہیئے‘ یہی فلاح و کامیابی کا راستہ ہے، خطبہ حج
-
وزیراعظم شہبازشریف کا قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی
-
پولیس کوشاہ محمود قریشی پر سانحہ نو مئی کے مختلف الزامات کے مقدمات کے چالان جمع کروانے کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کافرینٹر کانسٹیبلری کے شب قدر قلعہ کا دورہ ،قیام امن کیلئے ایف سی کی خدمات کو خراج تحسین
-
شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی، ایس پی، اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.