سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد ایک تاریخی اقدام ہے، بشپ حیدرآباد سیمسن شکر دین
پیر 29 جنوری 2024 19:47
(جاری ہے)
اس تقریب موقع پر انٹرنیشنل لائرز فورم کے چیئرمین ناصر احمد نے کہا کہ برصغیر میں کانوینٹ کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جہاں جہاں پر کانوینٹ تعمیر ہوا ہے وہاں علم کی شمع روشن ہوئی ہے، جس سے ترقی کی راہیں کھلتی ہیں۔
سیسیلیا جیمز نے لیڈی فاطمہ کا مجسمہ بشپ آف حیدرآباد کو پیش جبکہ ناصر احمد نے خصوصی شیلڈ پیش کی۔ اس موقع پر سینٹ ریٹا ہسپتال کی انچارج شکیلہ، دارالسکون کی صدر سسٹر نرگس صادق، سسٹر فضیلت اور دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ FMCK کی سسٹرز نے مذہبی گیت گائے۔ آخر میں بشپ سیمسن شکر دین نے ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائوں کا اہتمام کیا ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.