سرکاری کاروباری ادارے (انتظام و انصرام )(ترمیمی) بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 23 فروری 2024 12:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2024ء) سرکاری کاروباری ادارے (انتظام و انصرام )(ترمیمی) بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رکن سینیٹر سعدیہ عباسی نے اس حوالےسے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :