بینکنگ کمپنیز (ترمیمی) بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی

جمعہ 23 فروری 2024 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2024ء) بینکنگ کمپنیز (ترمیمی) بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رکن سینیٹر سعدیہ عباسی نے اس حوالیسے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :