بنوں،دین اسلام کی تبلیغ کے لئے محنت کرنے والوں میںخانہ بدوش بھی شامل ہو گئے
تبلیغ اسلام کی برکت سے خانہ بدوش خاندان کے 4افراد حافظ قرآن،4عالم دین بن گئے جبکہ 5 عورتیں بھی عالم دین بن گئیں
اتوار 3 مارچ 2024 13:35
(جاری ہے)
اسی طرح خانہ بدوش خاندان کے 8 افرادنے سال کا عرصہ لگاکر سات ماہ بیرون ملک کا سفر کر لیاہے۔
ذرائع کے مطابق تبلیغ اسلام کی برکت سے خانہ بدوش خاندان کے (4 )افراد حافظ قرآن اور(4 )عالم دین بن گئے ہیں ۔یہی نہیں بلکہ5 عورتیں بھی عالم دین بن گئی ہیں۔خاند بدوش خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 35 بچے دینی مدرسے میں داخل ہوئے ہیں۔ہر گھر میں باقاعدہ دین کی تعلیم ہوتی ہے جس کے باعث مزید خانہ بدوشوں میں محنت جاری رکھ کر تقریبا 500 افراد نے اللہ کے راستے میں وقت لگایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.