عمرکوٹ ضلع کی یونین کونسل کے غریب طلبہ کو اسکالر شپ دینے کی منظوری دینے کا تفصیلی جائزہ لیاگیا
جمعرات 7 مارچ 2024 18:59
(جاری ہے)
عمرکوٹ ضلع کی یونین کونسل کے غریب طلبہ کو اسکالر شپ دینے کی منظوری دینے کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس سال 2023.24کی ترقیاتی اسکیموں کے لیئے 42 کروٹ 28 لک 50 ہزار رکھے گئے ہیں ،یوسیز سے اسکیمیں آگئی ہیں ان کی منظوری لینی ہے۔انہوں نے بتایہ کہ یونین کائونسل کے غریب طلبہ کے لیئے یونیورسٹی میں داخلہ کے لیئےاسکالر شپ کی مد میں ایک کروڑ روپے رکھے گئے ہیں ۔اس موقع پر ضلع کاؤنسل کے میمبران نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں جن پر غور کیا گیا۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.