اتھپا کی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے جدید فارمیٹ میں کھیلنے کی خواہش پوری ہو گئی
پیر 11 مارچ 2024 22:16
(جاری ہے)
لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے منفرد فارمیٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے اتھپا نے کہا کہ ایل سی ٹی کا 90 گیندوں کا فارمیٹ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے لئے ایک تازہ اور خوشگوار تجربہ ہے۔
یہ ان روایتی فارمیٹس سے انحراف ہے جن کے ہم عادی ہیں اور یہی چیز اسے دلچسپ بناتا ہے۔ ٹورنامنٹ سے ان کی توقعات بارے پوچھے گئے ایک سوال پر اتھپا نے سنسنی خیز مقابلے پر اپنی امید کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی دنیا بھر میں کرکٹ کے شائقین کو نئی سوچ فراہم کرے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.