ماحولیاتی بہتری اور معاشی فوائد کے اعتبار سے درختوں کی اہمیت مسلمہ ہے ، ڈپٹی کمشنر
جمعرات 21 مارچ 2024 15:49
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے جنگلات کے فروغ وتحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ شجرکاری مہموں کے دوران لگائے جانیوالے پودوں کے مکمل درخت بننے تک انکی حفاظت اور دیکھ بھال انتہائی ضروری ہے تاکہ ان درختوں سے ماحولیاتی بہتری اور معاشی فوائد حاصل کئے جاسکیں۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال بھی ہم نے ضلع بھر میں 20 لاکھ پودے لگانے کا ہدف حاصل کیا تھا اور امسال بھی ضلع بھر کے سرکاری و نجی سیکٹرز میں لاکھوں پودے لگائے جائیں گے۔انہوں نے محکمہ جنگلات کے افسران کو ہدایت کی کہ دیگر سرکاری محکموں،تعلیمی اداروں خصوصاکاشتکاروں کو بڑی تعداد میں تیز بڑھوتری والے پودوں کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔اس موقع پر ڈی ایف او اسد عباس نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کے اہداف پر تفصیلی روشنی ڈالی اور بتایا کہ آج ورلڈ فاریسٹ ڈے کے موقع پر ضلع بھر میں 40 ہزار پودے لگائے جارہے ہیں۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے سکول و کالجز کے طلباء و طالبات میں سینکڑوں مفت پودے تقسیم کئے ۔\378مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.