علماء کرام صحتمند اور متوازن خاندان کا تصور اجاگر کرنے کیلئے پا پولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کا ساتھ دیں،ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر
جمعرات 21 مارچ 2024 23:00
(جاری ہے)
سیمینارسےخطاب کرتے ہو ئے ڈسٹرکٹ پا پولیشن ویلفیئر آفیسر گوجرانوالہ عدنان اشرف نے کہاکہ اسلام اس بات پر زور دیتا ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں اعتدال کی راہ اختیار کرتے ہوئے پلاننگ کی جا ئے ۔
انہوں نے کہاکہ اسلام میں بچوں کی بہترپرورش' اچھی صحت اورتعلیم و تربیت مسلم ہے۔انہوں نے اس بات پرزوردیاکہ بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ نہ صرف ماں اوربچے کی صحت کیلئے ضرور ی ہے بلکہ اس خاندان کی ترقی وخوشحالی اورافرادکومعاشرے کا کارآمد شہری بنانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ ۔\378مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.