رات کو سوئے اور صبح اٹھ کر سوشل میڈیا پر گانا ریلیز کردیں اس کا حقیقی فن سے کوئی تعلق نہیں، سائرہ نسیم
کسی بھی شعبے کواپنانے کے قواعد و ضوابط ہوتے ہیںاور پائیدارکامیابی کیلئے ان پر چلنا نا گزیر ہوتاہے،گفتگو
ہفتہ 23 مارچ 2024 12:29
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سائرہ نسیم نے کہا کہ جوگلوکارحقیقی معنوںمیں موسیقی کے شعبے سے وابستہ ہیں ان سے پوچھیں انہیں آوازمیں پختگی لانے کیلئے کتنے کتنے گھنٹے استادوںکی زیر نگرانی ریاضت کرناپڑتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آج سوشل میڈیا کے دورمیں ہر کوئی گلوکار بناہوا ہے اسی وجہ سے یہ شعبہ بھی زبوں حالی کا شکارہے ۔ انہوںنے کہا کہ میںہرگز نئے گانے والوں کے خلاف نہیں لیکن کسی بھی شعبے کواپنانے کے قواعد و ضوابط ہوتے ہیںاور پائیدارکامیابی کیلئے ان پر چلنا نا گزیر ہوتاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.