نوشہرہ ،ریسکیو 1122 نوشہرہ نے گزشتہ ہفتے 180 مختلف ایمرجنسیز پر اپنی خدمات سرانجام دیں،رپورٹ
پیر 25 مارچ 2024 21:00
(جاری ہے)
ریسکیو1122 ترجمان نبیل خان کے مطابق نوشہرہ کنٹرول روم کی جانب سے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی کی رپورٹ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر کاشف خان کو پیش کی گئی، ریسکیو 1122 اس وقت نوشہرہ کے 8 آٹھ مختلف سٹیشنوں میں اپنی پیشہ وارانہ خدمات فراہم کر رہا ہے،گزشتہ ہفتے ریسکیو 1122 نے عوام الناس کو اوسط 6 منٹ اور 10 سکینڈز میں خدمات فراہم کیں، گزشتہ ہفتے کے دوران ضلع نوشہرہ میں تیزرفتاری اور لاپرواہی کے باعث 55 روڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جبکہ 155 میڈیکل،3 آگ لگنے کے واقعات،5 جرائم، ڈوبنے کے واقعات کی تعداد ایک جبکہ1 دیگر ایمرجنسیز کے دوران سہولیات فراہم کی گئیں جس میں 166 افرادکو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
گزشتہ ہفتے میں مختلف ایمرجنسیز کے دوران چار افراد جان بحق ہوئے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر کاشف خان نے بتا یا کہ ریسکیو 1122 نے ہسپتال سے ہسپتال منتقل کرنے کی 60 ایمرجنسیز میں 60 مریضوں کو بہتر علاج معالجے کے لئے دوسرے ہسپتالوں کو منتقل کیا جن میں 30 بیرونی ڈسٹرکٹ جبکہ 30 اندرون ڈسٹرکٹ ریفرل ایمرجنسیز شامل ہیں، ۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.