چار روزہ "جی بی ایف اے فری لانسنگ بوٹ کیمپ بلتستان" خپلو میں اختتام پذیر
منگل 26 مارچ 2024 13:03
(جاری ہے)
جی بی ایف اے کے سینئر ممبران، اور "ٹاپ ریٹیڈ" فری لانسرز نے شرکاء کو ضروری مہارتیں فراہم کیں، جن میں فری لانسنگ کے بنیادی اصول، مخصوص تجزیہ، پروفائل آپٹیمائزیشن، کلائنٹ کمیونیکیشن، اور آن لائن دھوکہ دہی اورغیرقانونی سرگرمیوں سے تحفظ جیسے موضوعات کے بارے میں بھی معلومات فراہم کیا-کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے جی بی ایف اے کے صدر جناب غلام رحمان نےکیمپ کے انعقاد کے لئےمالی مدد فراہم کرنے پر اے کے آر ایس پی کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے فری لانسرز کی مدد کرنے پرایس سی او کی تعریف بھی کی اورجی بی ایف اے کو فری تکنیکی مدد فراہم کرنے پر نیڈ آن لائن کی خدمات کو بھی سراہا۔اے کے آر ایس پی کے ایریا منیجر ڈاکٹر سنا اللہ نے گلگت بلتستان بھر میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں جی بی ایف اے کی کوششوں کو سراہا اور ضلع گھانچے میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے اے کے آر ایس پی کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔منیجر ورک اینڈ انٹرپرینیورشپ اے کے آر ایس پی جناب غلام محمد نے بلتستان بھر کے نوجوانوں کے لیے مستقبل میں مزید اس طرح کے کمپس اورٹرننگ کے انعقاد کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.