750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی

ہفتہ 6 اپریل 2024 12:30

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2024ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :