مونٹی کارلو ماسٹرزٹینس: سٹیفانوس نے تیسری مرتبہ ٹورنامنٹ جیت لیا
پیر 15 اپریل 2024 15:21
(جاری ہے)
مونٹی کارلو کنٹری کلب کے کلے کورٹ پر کھیلے گئے اے ٹی پی مونٹی کارلو مارسٹرز اوپن ٹینس ایونٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں یونان کے ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس اور ناروے کے کیسپر رڈ نبرد آزما تھے جس میں 25 سالہ یونان کے سٹیفانوس نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناروے کے حریف کھلاڑی کیسپر رڈ کو سٹریٹ سیٹس میں 1-6 اور 4-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔
اس فتح کے بعد سیٹسیپاس سٹیفانوس مردوں کے سنگلز مقابلوں کی عالمی درجہ بندی میں پانچ درجے ترقی پاکر 12 ویں سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔سٹیفانوس اس فتح کے بعد مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن کا ٹائٹل تین یا اس سے زیادہ مرتبہ جیتنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جن میں سپین کے رافیل نڈال، سویڈن کے بورن بورگ، آسٹریا کے تھامس مسٹر اور رومانیہ کے ایلی نستاشامل ہیں۔سٹیفانوس کے اس کامیابی کے بعد اے ٹی پی ٹائٹلز کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.